پافوس
| پافوس Πάφος (یونانی) Baf (ترکی) |
|||
|---|---|---|---|
| — پافوس ضلع کا صدر مقام — | |||
| پافوس | |||
|
|||
| قبرص میں پافوس کا مقام۔ | |||
| متناسقات: 34°46′N 32°25′E / 34.767°N 32.417°E | |||
| ملک | |||
| بلندی | 72 میٹر (236 فٹ) | ||
| آبادی (2006) | |||
| - کُل | 66,000 | ||
| منطقۂ وقت | EET (یو ٹی سی+2) | ||
| - موسمِ گرما (دبو) | EST (یو ٹی سی+3) | ||
| ڈاک رمز | 8010 - 8049 | ||
| رموز رقبہ | 26 | ||
| موقعِ جال | پافوس | ||
پافوس (Paphos) قبرص کے جنوب مغرب میں ایک ساحلی شہر اور پافوس ضلع کا صدر مقام ہے- آثار قدیمہ کے لہاظ سے پافوس کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے نیا پافوس اور پرانا پافوس- فی الحال شہر شہر نئے پافوس میں آباد ہے-
یہ بحیرہ روم کے ساحل پر واقع ہے،اور لیماسول سے مغرب میں تقریبا 50 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے-
پافوس بین الاقوامی ہوائی اڈہ ملک کا دوسرا سب سے بڑا ہوائی اڈہ ہے-
پرانے پافوس کے قریب سمندر میں ایک چٹان جسے ایفرودیتی کی چٹان اور یونانیوں کی چٹان بھی کہا جاتا ہے-
یونانی دیو مالائی کہانیوں کے مطابق یہ ایفرودیتی محبت، زرخیزی اور خوبصورتی کی دیوی جائے پیدائش ہے جو یونانی دیو مالا کے مطابق سمندر کی جھاگ سے پیدا ہوئی-
فہرست |
تاریخ [ترمیم]
آثار قدیمہ کے ماہرین کے مطابق پافوس نیولتھک یا جدید زمانہ پتھر کی مدت سے آباد ہے-
یہ ایفرودیتی یونانی دیو مالائی کہانیوں ایک مرکز تھا-
جدید پافوس [ترمیم]
1974 کے بعد، تمام شعبوں میں تیزی سے معاشی سرگرمیوں، خاص طور پر سیاحت نے پافوس کو ایک خاص مقام دیا ہے-
حکومت نے ترقیاتی کاموں بھاری سرمایہ کاری کی جس میں آب پاشی کے بند اور پانی کی تقسیم کے کام، سڑک کے بنیادی ڈھانچے شامل ہیں-
1990 کی دہائی میں، "کورل بے ریزورٹ" کو مزید بہتر بنایا گیا- 2000 میں ایفرودیتی پہاڑی تفریح گاہ بنائی گئی-
اہم مقامات [ترمیم]
بندرگاہ کے پاس پافوس کا قلعہ ہے اصل میں یہ ایک بازنطینی قلعہ ہے جو بندرگاہ کی حفاظت کے لئے تعمیر کیا گیا تھا-
بیرونی روابط [ترمیم]
نگارخانہ [ترمیم]
|
|
|||||