سلامیس، قبرص

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلامیس
Salamis
Σαλαμίς
سلامیس
سلامیس، قبرص is located in قبرص
سلامیس، قبرص
اندرون قبرص
مقامضلع فاماگوستا، قبرص
متناسقات35°11′N 33°54′E / 35.183°N 33.900°E / 35.183; 33.900متناسقات: 35°11′N 33°54′E / 35.183°N 33.900°E / 35.183; 33.900
قسمآبادی
سلامیس
سلامیس کا تھیٹر

سلامیس (Salamis) (یونانی: Σαλαμίς) قبرص کے مشرقی ساحل پر ایک قدیم یونانی شہر ریاست ہے جو دریائے پیڈیاوس کے دہانے پر، جدید فاماگوستا کے شمال میں 6 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

بائبل میں[ترمیم]

کتاب اعمال کے مطابق یہ جگہ کپرس کے جزیرہ کا شہر تھا جہاں برنباس اور ساؤل سنہ 48ء میں آئے تھے۔ یہ جزیرہ برنباس کا مقامی علاقہ تھا۔ یہ یہودیوں کے عبادت خانے شول میں تبلیغِ دین کے لیے آئے تھے۔[1]

نگارخانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اعمال 13:5

بیرونی روابط[ترمیم]