شول

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
مقالہ بہ سلسلۂ مضامین

یہودیت

Star of David.svg
Lukhot Habrit.svg  Menora.svg

تاریخ یہودیت

عـقـائـد

خدا کی وحدانیت
ارض اسرائیلبنی اسرائیل
صدقہصنوعت

عبادات اور عبادت گاہیں

مِقواہشول
بیت مِقداش
منیانشاخاریتمنخامعاریبشماع

تہوار

شاباتروش ھاشاناہعشرۃ التوبہیوم کِپورسکوتسِمخات توراہحانوکاہپورمپیساخشاوُوت

اہـم شـخـصـیـات

ابراہیمسارہاسحاقیعقوب عرف اسرائیل
بارہ قبائلموسیٰ
سلیمانداؤد

کـتـب و قـوانـیـن

توراتمِشناہتلمود
ہالاخاکاشرُوت

شُول (انگریزی: synagogue, shul) یہودی معبد کو کہتے ہیں ـ عبرانی میں اس کو بیت تفیلہ (عبادت گاہ) یا بیت کنیسیت (جماعت خانہ) بھی کہا جاتا ہےـ

عموماً ہر شول میں ایک بڑا سا کمرہ ہوتا ہے جس میں جماعت اکٹھا ہوتی ہے، دو تین چھوٹے کمرے ہوتے ہیں اور کئی میں درسِ تورات کے لیے ایک الگ کمرہ ہوتا ہے جس کو بیت مِدراش کہتے ہیں ـ بڑے شولوں میں اکثر مِقواہ بھی موجود ہوتا ہے جو غسل کے لیے ہوتا ہےـ

[ترمیم] نقشہ

ارون قودیش

شول کی جو دیوار یروشلم کی طرف ہوتی ہے، اس کے ساتھ ایک الماری لگی ہوتی ہے جس کو ارون قودیش کہا جاتا ہےـ اس میں تورات کا مٹھا (scroll) رکھا جاتا ہےـ اس کو صرف خاص مواقع پر ارون سے نکالا جاتا ہے چونکہ جب بھی تورات سامنے ہو تو اس کو پیٹھ نہیں کی جا سکتی ـ

جماعت تورات اور یروشلم کی طرف رخ کر کہ عبادت کرتی ہےـ مرد اور عورتیں الگ بیٹھتے ہیں ـ کئی میں مردوں اور عورتوں کی جماعت ساتھ ساتھ بیٹھتی ہوتی ہے اور انکے بیچھ میں پردہ کھینجا ہوا ہوتا ہےـ کئی شولوں میں عورتوں کی جماعت مردوں کے پیچھے ہوتی ہےـ تقلید پسند شولوں میں عورتوں کی جماعت مردوں کے پیچھے ایک بالکونی میں بیٹھتی ہےـ

ہال کے بیچھ میں ایک منبر سا ہوتا ہے جس پر سے تہواروں پر توارت سے خزّان تلاوت کرتا ہے اور حاخام درس دیتا ہےـ

[ترمیم] بیرونی روابط

بی بی سی مذاہب ـ یہودیت

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B4%D9%88%D9%84’’ مستعادہ منجانب