سداشیوپاٹل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سداشیو پاٹل سے رجوع مکرر)
سداشیو پاٹل
ذاتی معلومات
پیدائش10 اکتوبر 1933(1933-10-10)
کولہاپور، برٹش انڈیا (اب مہاراشٹرا، بھارت)
وفات15 ستمبر 2020(2020-90-15) (عمر  86 سال)
کولہاپور، مہاراشٹرا، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 79)2 دسمبر 1955  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 1 36
رنز بنائے 14 866
بیٹنگ اوسط 27.06
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور 14* 69
گیندیں کرائیں 138 5753
وکٹ 2 83
بولنگ اوسط 25.50 30.60
اننگز میں 5 وکٹ 3
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 1/15 5/38
کیچ/سٹمپ 1/- 20/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 15 ستمبر 2020ء

سداشیو راؤجی پاٹل (پیدائش: 10 اکتوبر 1933ء) | (انتقال: 15 ستمبر 2020ء) [1] ایک ہندوستانی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1955ء میں ایک ٹیسٹ کھیلا۔ [2] اس نے مہاراشٹر کے لیے 36 فرسٹ کلاس میچ بھی کھیلے۔ [3] [4]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 15 ستمبر 2020ء کو کولہاپور، مہاراشٹرا، بھارت میں 86 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Sadashiv Patil, the former India allrounder, dies aged 86"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2020 
  2. Lawrence Booth (2021)۔ Wisden Cricketers' Almanack۔ صفحہ: 271۔ ISBN 9781472975478 
  3. "Player Profile: Sadashiv Patil"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2010 
  4. "Player Profile: Sadashiv Patil"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2010