سلویا سینٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سلویا سینٹ

سلویا سینٹ (انگریزی: Silvia Saint, تلفظ: سِل وِیا سے نٹ) (پیدائش: 12 فروری 1976 بطور سِلوی ٹومچالووا) جمہوریہ چیک سے تعلق رکھنے والی سابقہ فحش اداکارہ ہے۔ وہ 1996 میں پینٹ ہاؤس رسالے کے چیک ایڈیشن کی پیٹ آف دی ییئر تھی۔ اس نے 1997 اور 2001 کے درمیان 300 سے زائد بالغ فلموں میں کام کیا۔

سوانح[ترمیم]

ٹومچالووا نے برنّو میں دو سال تک مینیجمینٹ کی تعلیم حاصل کی، اور جمہوریہ چیک کی شہر زلن میں ایک بڑے ہوٹل کی مینیجر کے طور پر کام کیا، اور دیگر اداروں میں اکاؤنٹینٹ اور مارکیٹنگ کوآرڈینیٹر کے طور پر کام کیا۔ اس نے محسوس کی کہ اس کا کام مالی طور پر غیر تسلی بخش تھا، لہزا اس نیں رسالوں ماڈلنگ شروع کر دی۔ پہلے لانجرے، پھر عریاں ماڈلنگ کی اور بالآخر فحش فلموں میں کام کرنے لگی۔