سمسم گلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Sesame Street
تخلیق کار Joan Ganz Cooney
Lloyd Morrisett
نمایاں اداکار Will Lee
Loretta Long
Bob McGrath
Roscoe Orman
Muppet Performers:
Fran Brill
Kevin Clash
Stephanie D'Abruzzo
Jim Henson (1969-1990)
Richard Hunt (1969-1992)
Joey Mazzarino
Brian Muehl
Jerry Nelson
Frank Oz
Martin P. Robinson
David Rudman
Carroll Spinney
Steve Whitmire
تھیم موسیقی از Joe Raposo
افتتاحی تھیم "Can You Tell Me How To Get To Sesame Street?"
اختتامی تھیم "Can You Tell Me How To Get To Sesame Street?"
مُلکِ نشر United States
بنیادی زبان English
تعدادِ دور 41
اقساط 4,256
تیار ی
دورانیہ 60 minutes
پروڈکشن ادارہ Sesame Workshop
نشریات
چینل NET (1969-1970) PBS (1970-Present)
نشر اوّل نشر اوّل
نشر اول November 10, 1969 – present

سَمسَم گلی امریکی بعید نما پر دکھائے جانے والا بچوں کا برمجہ ہے جو کہ پتلی تماشا، مختصر فلم، حراک، مزاح، اور تمدنی حوالوں کا تولیف ہے۔ یہ امریکی عوامی بعید نما پر 1969ء سے پیش کیا جا رہا ہے اور بچوں میں خاصا مقبول رہا ہے۔ یہ برمجہ تعلیم مقاصد کے علاوہ بچوں کے ذہنوں کو ایک خاص آہنگ پر ڈالنے میں کامیاب ثابت ہوا ہے۔

2011ء میں امریکی سرکار نے سیسامی گلی کو پراپیگنڈا کا ہتھکنڈہ بناتے ہوئے اس کا اردو اخراجہ پاکستان بعید نما پر پیش کرنے کے لیے دو کڑور ڈالر کی رقم مختص کی ہے۔[1]