سندیپن داس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سندیپن داس
ذاتی معلومات
مکمل نامسندیپن سواپن داس
پیدائش (1992-11-29) 29 نومبر 1992 (عمر 31 برس)
کولکتہ، مغربی بنگال، بھارت
قد5 فٹ 7 انچ (1.70 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2012–تاحالبنگال
2012انڈیا انڈر 19 کرکٹ ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 1 4
رنز بنائے 72 76
بیٹنگ اوسط 36.00 19.00
100s/50s 0/1 0/1
ٹاپ اسکور 62 57
گیندیں کرائیں 78 72
وکٹ 2 5
بولنگ اوسط 18.00 11.40
اننگز میں 5 وکٹ 0 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 2/36 5/51
کیچ/سٹمپ 2/– 0/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 6 مارچ 2013

سندیپن داس ایک بھارتی اول درجہ اور لسٹ اے کرکٹ کھلاڑی ہے جو اس وقت بنگال کے لیے کھیل رہا ہے۔ وہ ان کے لیے 2012-13ء رنجی ٹرافی اور 2013ء وجے ہزارے ٹرافی کھیل چکے ہیں۔ وہ انڈیا انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے 2012ء ورلڈ کپ جیتنے والے دستے کا حصہ تھے۔ لیکن، وہ وہاں پہلی الیون میں موقع حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ اس سے قبل وہ کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال الیون کے لیے بھی کھیل چکے ہیں۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Sandipan Das | Cricket Players and Officials"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2013