سنیتا سنگھ
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | سنیتا سنگھ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | امرتسر، بھارت | 22 فروری 1974|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹیسٹ (کیپ 59) | 19 مارچ 2002 بمقابلہ جنوبی افریقہ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹیسٹ | 14 اگست 2002 بمقابلہ انگلینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 58) | 2 دسمبر 2000 بمقابلہ نیدرلینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 11 اگست 2002 بمقابلہ انگلینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 20 ستمبر 2009 |
سنیتا سنگھ ( ہندی: सुनीता सिंह سنیتا کنوجیا؛ پیدائش 22 فروری 1974ء امرتسر، پنجاب) ایک سابق بھارتی ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کی بلے باز اور دائیں ہاتھ کی میڈیم فاسٹ گیند بازی کرتیں۔ [1] نھوں نے بھارت کے لیے دو ٹیسٹ اور 18 ایک روزہ میچ کھیلے ہیں۔ [2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Sunita Singh"۔ کرکٹ آرکیو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2009
- ↑ "Sunita Singh"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2009
زمرہ جات:
- ہند ایرانی کثیر لسانی معاونت سانچے
- لوا پر مبنی سانچے
- پنجاب، بھارت کی خواتین کھلاڑی
- ریلویز خواتین ٹیم کی کرکٹ کھلاڑی
- بھارتی پنجاب کی خواتین کرکٹ کھلاڑی
- پنجاب، بھارت کے کرکٹ کھلاڑی
- بھارت کی خواتین ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی
- بھارت کی خواتین ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی
- بھارتی خواتین کرکٹ کھلاڑی
- 1974ء کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- ائیر انڈیا خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی
- امرتسر کے کھلاڑی