سوار محمد حسین اسٹیڈیم گوجرخان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سوار محمد حسین اسٹیڈیم گوجرخان
مقامگوجرخان ، راولپنڈی، پنجاب، پاکستان
مالکتحصیل میونسپل ایڈ منسٹریشن
گنجائش15,000
سطحگھاس

سوار محمد حسین اسٹیڈیم گوجرخان، ضلع راولپنڈی، پاکستان میں واقع ایک اسٹیڈیم ہے جو کرکٹ میچوں کے علاوہ تحصیل لیول پر ہر طرح کے کھیلوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے بیٹھنے کی تعداد 15,000 ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]