سپارتاکوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سپارتاکوس
(لاطینی میں: Spartacus)،(یونانی میں: Σπάρταϰος ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش تھریس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات مارچ71 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات لڑائی میں مارا گیا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلیڈی ایٹر ،  عسکری قائد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات

سپارتاکوس (انگریزی: Spartacus) (یونانی: Σπάρτακος Spártakos; (لاطینی: Spartacus)‏; ت 103–71 ق م) ایک غلام تھا جس نے جمہوریہ روم کے خلاف بغاوت کی تھی۔ سپارتاکوس نے غلامی مخالف تیسرے انقلاب کی قیادت کی۔

رومی غلام اور غلامی کے خلاف انقلاب کا رہنما، اصل میں ایک تھراسیائی تھا جسے روم میں گلیڈی ایٹر کے اسکول (جہاں غلاموں کو ایک دوسرے سے لڑنے کی تربیت دی جاتی تھی) میں تربیت دی گئی تھی۔ 73 قبل مسیح میں اس اسکول میں اس نے غلامی کے خلاف بغاوت کی اور یہ خبر تیزی سے پورے روم میں پھیل گئی، سپارتاکوس کی قیادت میں ہر رنگ و نسل کے ہزاروں غلام موجود تھے۔ رومی سینیٹ نے ان کے خلاف کئی فوجیں بھیجیں لیکن ان تمام فوجوں کو غلاموں نے کچل دیا۔ پھر مارکس لیسینیس کراسس نے غلاموں کے انقلاب کو کچلنے کے لیے رومی فوجوں کی کمان سنبھالی اور 71 قبل مسیح میں سپارتاکوس کو ایک زبردست جنگ میں شکست دی، سپارتاکوس مارا گیا اور غلام بہت خاک و خون میں لت پت ہو گئے۔ اگرچہ سپارتاکوس ایک غلام تھا اور ایک غلام پیدا ہوا تھا، لیکن اب یہاں، اپنے ساتھی آدمیوں میں، انھوں نے ایسے جنگجو دیکھے جن کی شان اور عظمت برابر تھی اور یہاں تک کہ اچیلز، ہیکٹر اور عقلمند اوڈیسیئس کی شان اور عظمت سے بھی آگے نکل گئی تھی۔

مزید دیکھیےo[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

کتابیات[ترمیم]

کلاسیکی مصنفین[ترمیم]

  • Appian. Civil Wars. Translated by J. Carter. (Harmondsworth: Penguin Books, 1996)
  • Florus. Epitome of Roman History. (London: W. Heinemann, 1947)
  • Orosius. The Seven Books of History Against the Pagans. Translated by Roy J. Deferrari. (Washington, DC: Catholic University of America Press, 1964).
  • پلو ٹارک. Fall of the Roman Republic. Translated by R. Warner. (London: Penguin Books, 1972), with special emphasis placed on "The Life of Crassus" and "The Life of Pompey".
  • Sallust. Conspiracy of Catiline and the War of Jugurtha. (London: Constable, 1924)

جدید تاریخ نویسی[ترمیم]

  • Bradley, Keith R. Slavery and Rebellion in the Roman World, 140 B.C.–70 B.C. Bloomington; Indianapolis: Indiana University Press, 1989 (hardcover, آئی ایس بی این 0-253-31259-0); 1998 (paperback, آئی ایس بی این 0-253-21169-7). [Chapter V] The Slave War of Spartacus, pp. 83–101.
  • Rubinsohn, Wolfgang Zeev. Spartacus' Uprising and Soviet Historical Writing. Oxford: Oxbow Books, 1987 (paperback, آئی ایس بی این 0-9511243-1-5).
  • Spartacus: Film and History, edited by Martin M. Winkler. Oxford: Blackwell Publishers, 2007 (hardcover, آئی ایس بی این 1-4051-3180-2; paperback, آئی ایس بی این 1-4051-3181-0).
  • Trow, M.J. Spartacus: The Myth and the Man. Stroud, United Kingdom: Sutton Publishing, 2006 (hardcover, آئی ایس بی این 0-7509-3907-9).
  • Genner, Michael. "Spartakus. Eine Gegengeschichte des Altertums nach den Legenden der Zigeuner". Two volumes. Paperback. Trikont Verlag, München 1979/1980. Vol 1 آئی ایس بی این 978-3-88167-053-1 Vol 2 آئی ایس بی این 978-3-88167-060-9
  • Plamen Pavlov, Stanimir Dimitrov,Spartak – sinyt na drenva Trakija/Spartacus – the Son of ancient Thrace. Sofia, 2009, آئی ایس بی این 978-954-378-024-2
  • Barry Strauss (2009)۔ The Spartacus War۔ Simon & Schuster۔ ISBN 978-1-4165-3205-7 
  • Beard, Mary. SPQR A History of Ancient Rome. New York: Liveright Publishing Corporation, 2015, آئی ایس بی این 978-1-63149-222-8

بیرونی روابط[ترمیم]