سکندر حیات بوسن
سکندر حیات بوسن | |
---|---|
مدت منصب 1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 نومبر 1957ء (67 سال) ملتان |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
سکندر حیات بوسن پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔
پاکستان عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]
انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔151 (NA-151 (Multan-IV))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018
زمرہ جات:
- 1957ء کی پیدائشیں
- 5 نومبر کی پیدائشیں
- ایوان زیریں پاکستان کے ارکان
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستانی سیاستدان
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اراکین قومی اسمبلی
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2002ء تا 2007ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1997ء تا 1999ء
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 1985ء تا 1988ء
- ملتان کے سیاستدان
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 1990ء تا 1993ء
- وزرائے پاکستان
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 1988ء تا 1990ء
- پاکستان مسلم لیگ (ق) کے اراکین قومی اسمبلی