سیفل بلوچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سیفل بلوچ
ادیب
پیدائشی ناممحمد عبد اللہ
قلمی نامسیف اللہ خان سیفل اور سیفل بلوچ
تخلصسیفل
ولادت[ سیت پور
ابتداعلی پور، پاکستان
وفاتسیت پور (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، سرائیکی
تعداد تصانیفچار
تصنیف اولسیفل دے دوہڑے،
تصنیف آخراُلرّدیاں بانہیں
معروف تصانیفسیفل دے دوہڑے، ہجر دے انگارے ، ہجر دی دھوپ، آخری خواہش، سہاگ دی لُٹی، سنج دا سفر، کُوک، پکھیرو، پونبل، کشکول،اُلرّدیاں بانہیں
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

سیفل بلوچ سرائیکی کے نامور شاعر ہیں۔

نام[ترمیم]

آپ کا اصل نام محمدعبداللہ ہے۔ سیف اللہ خان سیفل اور سیفل بلوچ سے معروف ہیں۔

پیدائش[ترمیم]

مشہور سرائیکی شاعر سیف اللہ سیفل کا تعلق سیت پور علی پور(پنجاب) , پاکستان سے ہے۔

مجموعہ کلام[ترمیم]

ان کے کلام کے مجموعے شائع ہو چکے ہیں جن میں

  • سیفل دے دوہڑے* ہجر دے انگارے* ہجر دی دھوپ* آخری خواہش* سہاگ دی لُٹی* سنج دا سفر* کُوک
  • پکھیرو* پونبل* کشکول۔[1]
  • اُلرّدیاں بانہیں علی پور،طیب بک ڈپو، 2004ء، [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. نگر نگر پنجاب پروفیسر اسد سلیم شیخ، فکشن ہاؤس مزنگ روڈ لاہور
  2. Bio-bibliography.com - Authors