سیمٹکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سیمٹکس
Semtex
Semtex H 1.jpg
ملک Flag of the Czech Republic.svg چیک جمہوریہ
Flag of the Czech Republic.svg چیکوسلوواکیہ
کمپنی Explosia a.s
پلاسٹک دھماکہ خیز مواد

سیمٹکس (چیک زبان میں:Semtex) چیک جمہوریہ کا بنایا گیا پلاسٹک دھماکہ خیز ماده ہے اسے چیک کمپنی Explosia نے بنایا ہے۔. یہ دھماکہ خیز ماده بنیادی طور پر چیک فوج اور کان کنی کی صنعت کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے.

تاریخچہ[ترمیم]

سیمٹکس بنانے کا آغاز 1959ء میںچیکوسلوواکیہ میں کیا گیا اس زمانے میں چیک کے کیمسٹ Stanislav Brebera نے طاقتور پلاسٹک دھماکہ خیز مواد فوج کے لئے ایجاد کیا۔ سیمٹکس کی پیداوار کا آغاز 1964 میں Pardubice میں کیا گیا۔ یہ دھماکہ خیز ماده عام طور پر مشرقی بلاک کے ممالک میں استعمال ہوتا ہے۔ مگر سیمٹکس دہشت گردوں کے زیر استعمال بهی ہے۔ سیمٹکس شمالی ویت نام اور لیبیا کو برآمد کیا گیا تھا۔ مگر لیبیا کا صدر معمر القذافي نے سیمٹکس دہشت گردوں کو دیا اور اس وجہ سے چیکوسلوواکیہ حکومت نے 1981 میں سیمٹکس کی برآمد پابندی لگا دی ۔ سیمٹکس 1991 سے Brno میں تیار جاتا ہے۔

توصیف[ترمیم]

سیمٹکس پلاسٹک دھماکہ خیز ماده ہے۔ یہ دھماکہ خیز ماده PENT اور Hexogen پر مشتمل ہے.


سِیمٹکس
ماده Semtex 1A Semtex H Semtex 2P
پینٹریٹ 76 % 40,9 % 58.45%
هیکسوجن 4,6 % 41,2 % 22.9%
لاسٹکی مادہ styrene-butadiene 9,4 % 9 % 9.2%
سافنر n-octyl phthalate, tributyl citrate 9 % 7,9 % 8.45%
آنٹی‌اکسیڈان N-phenyl-2-naphthylamine 0.5% 0.5% 0.5%
رنگ Sudan IV (لال) Sudan I (اورینج) براؤن