شندور
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شندور پاکستان کے ضلع چترال کے مقام پر دنیا کا بلند ترین پولو گراونڈ ہے۔ جوکہ سطح سمندر سے ساڑے بارہ ہزار فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔ یہاں پر ہر سال سات جولایی سے نوجولایی تک گلگت اور چترال کی ٹیموں کے مابین پولو کا ٹورنامنٹ کھیلا جاتا ہے۔ اس ٹورنامنٹ کو شندور کا تہوار کہا جاتا ہے-
شندور- پاکستان کے ضلع چترال میں واقع دنیا کا بلند ترین پولو گراونڈ