شوٹر

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
شوٹر
Shooter
Shooter poster.jpg
ہدایات انتونی فوکوا
تخلیق لورنزو ڈی بوناوینچرا
تحریر اسٹیفن ہنٹر (ناول)
جوناتھن لیمکن (اسکرین پلے)
ستارے مارک ویلبرگ
ڈینی گلوور
نیڈ بیٹی
مائیکل پینا
کیٹ مارا
ریڈ شربیڈگیا
موسیقی مارک مانسینا
عکسبندی پیٹر مینزیس
تقسیم کاری پیراماؤنٹ پکچرز
نمائش 23 مارچ , 2007ء
وقت دورانیہ 124 منٹ
ملک امریکہ کا پرچم امریکہ
زبان انگریزی
میزانیہ تقریباً60 ملین ڈالر [1]
جملہ آمدن 95,575,653 ڈالر
رسمی موقع جال
All Movie Guide profile
IMDb profile


شوٹر (انگریزی: Shooter) ہدایات کار انتونی فوکوا کی ایک ایکشن فلم ہے جو 23 مارچ 2007ء کو نمائش کے لیے پیش کی گئی۔ فلم کی کہانی اسٹیفن ہنٹر کے ناول Point of Impact پر مبنی ہے۔ 26 جون 2007ء کو فلم کی جاری کردہ ڈی وی ڈی نے فروخت کی فہرست میں سب سے اعلٰی مقام حاصل کیا [2] شوٹر کی بیشتر فلمبندی کینیڈا کے صوبے برطانوی کولمبیا میں کی گئی۔

ٕ
Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ http://movies.yahoo.com/mv/news/va/20070325/117486393000.html
  2. ^ http://www.cinemablend.com/dvdnews/DVD-Sales-Shooter-Knocks-Out-Competition-5070.html
‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=شوٹر&oldid=497132’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں