شیخ کریم المخدوم مسجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شیخ کریم المخدوم مسجد
Masjid Sheikh Karimul Makhdum
مسجد کا داخلی دروازہ
بنیادی معلومات
متناسقات4°53′53″N 119°50′57″E / 4.8980533°N 119.84924509999996°E / 4.8980533; 119.84924509999996
مذہبی انتساباسلام
ملکفلپائن
سنہ تقدیسسنہ 1380ء
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیراسلامی فن تعمیر
سنہ تکمیلسنہ 1960ء کی دہائی میں (موجودہ عمارت)
Invalid designation
باضابطہ نام: Sheik Karimol-Makhdum Mosque
نامزدگی13 اگست، 1998ء

شیخ کریم المخدوم مسجد بارنگے ٹیوبگ اندنگان، سیمنول، تاوی تاوی، فلپائن میں واقع ہے۔ [1] یہ فلپائن اور جنوب مشرقی ایشیا کی سب سے قدیم ترین مسجد ہے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Nagasura Madale (October 6, 2003)۔ "A Look at Philippine Mosques"۔ National Commission for Culture and the Arts۔ اخذ شدہ بتاریخ September 4, 2014 
  2. Erich Kolig، Vivienne S. M. Angeles، Sam Wong (2009)۔ Identity in Crossroad Civilisations: Ethnicity, Nationalism and Globalism in Asia (بزبان انگریزی)۔ Amsterdam University Press۔ ISBN 978-90-8964-127-4