شیلا مہرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شیلا مہرا
معلومات شخصیت
مقام پیدائش بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہر نسائیات
زچگی اور متعلقات کی ماہر
اعزازات
پدم شری
رادھا رمن ایوارڈ
آئی ایم اے کامیاب عرصۂ حیات ایوارڈ

شیلا مہرا ایک بھارتی نسائیات اور زچگی کی ماہرخصوصی ہے۔ وہ مولچند اسپتال، نئی دہلی میں شعبۂ نسائیات و زچگی کی ڈائریکٹر ہے۔[1][2]

تعلیم[ترمیم]

شیلا 1959ء میں لیڈی ہارڈنگ میڈیکل کالج سے فارغ التحصیل ہوئی۔ وہ ڈی آر سی او جی اور ایم آر او سی جی کی ڈگریاں رائل کالج آف آبسٹیٹریشینز اینڈ گائینیکالوجسٹس، مملکت متحدہ سے حاصل کر چکی ہے۔[1] [3]

ادارہ جاتی وابستگی[ترمیم]

وہ انڈین کالج آف آبسٹیٹریشینز اینڈ گائینیکالوجسٹس (آئی سی او جی) کی فیلو ہے۔

انعامات و اعزازات[ترمیم]

شیلا مہرا نے حسب ذیل انعامات و اعزازات اپنی خدمات کی وجہ سے حاصل کیے:

  • بھارت کی سرکار کی جانب سے 1991ء میں چوتھا سب سے اعلٰی شہری اعزاز پدم شری سے نوازا گیا۔[4]
  • رادھا رمن ایوارڈ (1998ء)
  • انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن کی جانب سے عرصۂ حیات ایوارڈ (2006ء)[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ "Dr. Sheila Mehra"۔ Ziffi۔ 2015۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 7, 2015 
  2. "Moolchand profile"۔ Moolchand Healthcare۔ 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 7, 2015 
  3. "Health Tourism profile"۔ Health Tourism۔ 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 7, 2015 
  4. "Padma Awards" (PDF)۔ Ministry of Home Affairs, Government of India۔ 2015۔ 15 نومبر 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 21, 2015