ضلع تپلنہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
ضلع  تپلنہ
Rrethi i Tepelenës
عمومی معلومات
ملک البانیا کا پرچم البانیا
صوبہ ارجیر 
رقبہ 817 مربع کلومیٹر
آبادی 32,000 بمطابق 2004ء
زبانیں البانوی
منطقۂ وقت عالمی معیاری وقت + 1

ضلع تپلنہ (البانوی: Rrethi i Tepelenës) صوبہ ارجیر کا ضلع ہے۔ اس کا کل رقبہ 817 مربع کلومیٹر ہے۔ اس کا صدر مقام تپلنہ ہے۔ ضلع کی آبادی 2004ء میں 32,000 تھی۔ یہ البانیا کے جنوب میں واقع ہے۔



البانیا میں محل وقوع

[ترمیم] متعلقہ مضامین

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں