ضلع تیرانا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| ضلع تیرانا | |
| Rrethi i Tiranës | |
| عمومی معلومات | |
| ملک | |
| صوبہ | تیرانا |
| رقبہ | 1238 مربع کلومیٹر |
| آبادی | 898000 بمطابق 2008ء |
| زبانیں | البانوی |
| منطقۂ وقت | عالمی معیاری وقت + 1 |
ضلع تیرانا (البانوی: Rrethi i Tiranës) صوبہ تیرانا کا ضلع ہے۔ اس کا کل رقبہ 1238 مربع کلومیٹر ہے۔ اس کا صدر مقام تیرانا ہے۔ ضلع کی آبادی 2004ء میں 5,21,000 تھی۔ یہ البانیا کے مرکز میں واقع ہے۔ سب سے مشہور شہر تیرانا ہے جو ملک کا دارالحکومت بھی ہے۔
متعلقہ مضامین [ترمیم]
|
|||||
