ضلع مالسی ایمادہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ضلع  مالسی ایمادہ
Rrethi i Malësisë së Madhe
عمومی معلومات
ملک Flag of Albania.svg البانیا
صوبہ شکودر 
رقبہ 897 مربع کلومیٹر
آبادی 37,000 بمطابق 2004ء
زبانیں البانوی
منطقۂ وقت عالمی معیاری وقت + 1

ضلع مالسی ایمادہ (البانوی: Rrethi i Malësisë së Madhe) صوبہ شکودر کا ضلع ہے۔ اس کا کل رقبہ 897 مربع کلومیٹر ہے۔ اس کا صدر مقام کوپلیک ہے۔ ضلع کی آبادی 2004ء میں 37,000 تھی۔ یہ البانیا کے شمال میں واقع ہے۔



البانیا میں محل وقوع

متعلقہ مضامین[ترمیم]