طارق آباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

طارق آباد فیصل آباد کا بہت مشہور اور پرانا علاقہ ہے۔ طارق آباد فیصل آباد ریلوے سٹیشن کے بالکل قریب جڑانوالہ روڈ پر واقع ہے۔ یہ عبد اللہ پورکے علاقے کے ساتھ متصل ہے۔ طارق آباد سے ایک چھوٹی سڑک نور شاہ ولی دربار سے ہوتی ہوءی لاری اڈا میں سرگودھا روڈ پر نکلتی ہے۔ طارق آباد میں ایک مشہور بازار ہے جو محل روڈ پر واقع ہے۔ طارق آباد میں رضیہ میموریل کلینکبھی واقع ہے جو ڈاکٹر عبد الرزاق کے زیر انتظام چل رہا ہے۔