ظفر حسین خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ظفر حسین خان
معلومات شخصیت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں مال اور معیشت   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
باب ادب

ظفر حسین خان اردو زبان کے معروف مصنف ہیں، ان کی فلسفیانہ مضامین پر مشتمل کتاب مال اور معیشت پر 1955ء میں ساہتیہ اکیڈمی اعزاز سے نوازا گیا۔ یہ اردو زبان کے لیے ساہتیہ اکیڈمی کا پہلا موقع تھا۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "अकादमी पुरस्कार"۔ साहित्य अकादमी۔ 15 ستمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 सितंबर 2016