عابد حسین (مصنف)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عابد حسین (مصنف)
معلومات شخصیت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
باب ادب

عابد حسین اردو زبان کے مشہور ادیب تھے۔ انھیں 1956ء میں ان کی تحریر کردہ کتاب ہندوستانی ثقافت کے سروے پر مبنی کتاب قومی تہذیب کا مسئلہ کے لیے ساہتیہ اکیڈمی اعزاز برائے اردو ادب سے نوازا گیا تھا۔ ان کا تعلق ریاست اترپردیش سے تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]