عبد الوہاب نجار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبد الوہاب نجار
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1862ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1941ء (78–79 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مصری
مذہب اسلام
عملی زندگی
پیشہ مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عبد الوہاب نجار
عبد الوہاب نجار

ذاتی معلومات
پیدائش 1862

القرشية
وفات 1941  (78–79 سال)

قاہرہ
شہریت مصری
دین اسلام
عملی زندگی
پیشہ کاتب  تعديل قيمة خاصية (P106) في ويكي بيانات
زبانیں عربی[1]  تعديل قيمة خاصية (P1412) في ويكي بيانات
مشہور کام "كتاب قصص الأنبياء"

عبد الوہاب بن احمد نجار، ( 1278ھ - 1360ھ ) / ( 1862ء - 1941ء )۔ ان کی پیدائش القرشیہ میں ہوئی اور یہیں تعلیم حاصل کی پھر قاہرہ چلے گئے اور 1315 ہجری مطابق 1897 عیسوی میں گریجویشن کیا۔ انتقال 1941ء میں قاہرہ میں ہوا۔

تصنیفات[ترمیم]

  • قصص الانبیاء، یہ ان کی سب سے مشہور کتاب ہے۔
  • تاریخ الخلفاء الراشدین
  • تاریخ اسلام
  • زہرۃ التاریخ
  • مذکرات عن الہند
  • الایام الحمراء، ( 1919 کے انقلاب کی ڈائری)
  • الکامل لابن اثیر کی تحقیق۔

قصص الانبیاء کا مقدمہ دیکھیے: 6/220 ( عمر رضا کحالہ ، معجم المؤلفین)۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 17 مئی 2020