عمران نوشاد خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عمران نوشاد خان
معلومات شخصیت
پیدائش ستمبر 19، 1996
بونیر، پاکستان
قومیت پاکستانی
عملی زندگی
تعليم Masters in Social Work
مادر علمی وفاقی اردو یونیورسٹی
پیشہ سوشل ایکٹیوسٹ، پوڈکاسٹر
عمران نوشاد خان کی دفتری تصویر

عمران نوشاد خان ایک پاکستانی پوڈکاسٹر اور سوشل ایکٹویسٹ ہیں جو کراچی سے تعلق رکھتے۔[1][2]

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

عمران کی پیدائش ان کے آبائی علاقے بونیر میں ہوئی جس کے بعد ان کا خاندان کراچی میں آ کر رہائش پزیر ہوا۔ عمران نے وفاقی اردو یونیورسٹی سے سوشل ورک میں ماسٹرز کی ڈگری لی ہوئی۔[3]

عملی زندگی[ترمیم]

عمران یوٹیوب پر Back 2 Basics پوڈکاسٹ کے میزبان ہیں۔[4] وہ کئی غیر سرکاری تنظیموں میں بھی وقتاً فوقتاً کام کرتے رہے ہیں۔ سیاسی طور پر وہ جبران ناصر کی ایک ایک عوام موومنٹ سے منسلک رہے ہیں۔[3]

2020 میں ایک مشروبات بنانے والی کمپنی کے ڈرائیور کو گستاخانہ QR کوڈ کے الزام میں مشتعل ہجوم نے پکڑا ہوا تھا کو عمران نے ان کے نرغے سے بحفاظت نکال کر اس کی جان بچائی۔ اس واقعہ پر عمران کو عوام کی جانب سے خراج پیش کیا گیا اور پیپسی کو نے بھی ان کا شکریہ ادا کیا۔[5]

حوالہ جات[ترمیم]