عوید الرحمن
عوید الرحمن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | بہار |
شہریت | بھارت |
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
عوید الرحمن ،ایک بھارتی سیاست دان ہیں جن کا تعلق انڈین نیشنل کانگریس سے ہے۔ وہ 2015ء میں ارریہ سے بہار قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔ [1] [2] [3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Bihar Assembly Election Results 2015"۔ www.elections.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2019
- ↑ "List of Winners in Bihar 2015"۔ www.myneta.info۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2019
- ↑ "Bihar Assembly Election Results 2015: List of winning candidates"۔ www.india.com۔ 8 November 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2019