فجر - 5
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| فجر - 5 | |
| [[Image:|300px]] | |
| عمومی معلومات | |
| پورا نام | فجر - 5 انفنٹری راکٹ |
| حد | 75کلومیٹر |
| اسلحہ | انفنٹری راکٹ |
| قسم | زمین بہ زمین صاروخ |
| قیمت | |
| لمبائی | 6.485 میٹر |
| چلانے کی جگہ | گاڑی |
| رہنمائی کا نظام | 0 |
| وزن | 915 کلوگرام |
| رفتار | |
فجر - 5 (فارسی زبان میں: موشک فچر - 5 ) ایران کا بنایا ہوا انفنٹری راکٹ ہے جو حال ہی میں ایران فوج، شام فوج،حزب اللہ اور حماس میں شامل کیا گیا ہے۔ اسے صنایع دفاعی ایران نے بنایا ہے۔ 333 ملی میٹر دھانے کے یہ راکٹ سسٹم کے ہر یونٹ میں 4 میزائیل ٹیوبز ہوتی ہیں۔ اس کی رینج 75 کلو میٹر تک ہے اس کے راکٹ کا وزن 915 کلو گرام ہوتا ہے۔