فخر الدین فخر
فخر الدین فخر | |
---|---|
لقب | ادیب اور شاعر |
ذاتی | |
پیدائش | 1911ء |
وفات | 19 جولائی 1998ء |
مذہب | اسلام |
فرقہ | نعتیہ شاعر |
مرتبہ | |
دور | جدید دور |
خواجہ غلام فخر الدین سیالوی (سیال شریف)، پاکستان اردو فارسی اور پنجابی کے نعت گو شاعر ہیں۔
نام[ترمیم]
قلمی نام فخر الدین فخر اصل نام خواجہ غلام فخر الدین سیالوی تھا خواجہ ضیاء الدین سیالوی کے تیسرے صاحبزادے تھے۔خواجہ قمر الدین سیالوی کے چھوٹے بھائی تھے
پیدائش[ترمیم]
قیام پاکستان سے پہلے 1911ء سیال شریف سرگودھا – پاکستان میں پیدا ہوئے۔
وفات[ترمیم]
19 جولائی1998ء سیال شریف – پاکستان میں فوت ہوئے۔ ان کی تدفین سیال شریف سرگودھا میں کی گئی
مجموعہ کلام[ترمیم]
- باب جبریل
- الفقر فخری
آدابِ فرزندی[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ وفیات نعت گویان پاکستان:صفحہ 84،ڈاکٹر محمد منیر سلیچ: نعت ریسرچ سنٹر کراچی