فرحانہ قمر
فرحانہ قمر | |
---|---|
مدت منصب 1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1966ء (عمر 57–58 سال) اسلام آباد |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
فرحانہ قمر ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں اور وہ قومی اسمبلی کی رکن بھی رہی ہیں۔
پاکستان عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]
وہ پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب، پاکستان سے خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) سے منتخب ہوئیں۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 26 مئی 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018
ویکی ذخائر پر فرحانہ قمر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1966ء کی پیدائشیں
- ایوان زیریں پاکستان کے ارکان
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستانی سیاستدان
- اکیسویں صدی کی پاکستانی خواتین سیاست دان
- قومی اسمبلی پاکستان کی خواتین ارکان
- مملکت متحدہ کے وطن گیر شہری
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اراکین قومی اسمبلی
- مملکت متحدہ کو پاکستانی تارکین وطن
- قومی اسمبلی پاکستان کے رکن کے نامکمل مضامین