فضل اکبر (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

فضل اکبر ( پیدائش:20 اکتوبر 1980ء پشاور) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی تھے جنھوں نے 1997ء سے 1998ء تک 5 ٹیسٹ میچ اور 2 ایک روزہ کرکٹ کھیلے۔