فضل مسجد
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| فضل مسجد | |
|---|---|
فضل مسجد کا داخلی دروازہ |
|
| بنیادی معلومات | |
| محل وقوع | SW18، لندن |
| جغرافیائی متناسقات | 51°27′04″N 00°12′27″W / 51.45111°N 0.2075°Wمتناسقات: 51°27′04″N 00°12′27″W / 51.45111°N 0.2075°W |
| الحاق | احمدیہ |
| موقع حبالہ | www.ahmadiyya.org.uk/ |
| معماری اوصاف | |
| معماری قسم | مسجد |
| معماری طرز | برصغیر طرز تعمیر |
| تکمیل | 1926 |
| تفصیلات | |
| گنبد | 1 |
| مینار | 0 |
فضل مسجد مسجد لندن کی پہلی احمدیہ مسجد ہے جو کہ ساؤتھ فیلڈ میں کنگ جارجز پارک کے پہلو میں ہے۔ لندن میں یہ مسجد "لندن مسجد" کے نام سے معروف ہے۔ 1924 میں حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب نے اس کا سنگ بنیاد رکھا اور 1926 میں اس مسجد کا آغاز ہوا۔ یہ مسجد برصغیر پاک و ہند کے احمدیوں کے چندہ سے تعمیر ہوئی۔ 1984 سے اس مسجد کے ساتھ ملحقہ رہائش گاہ میں جماعت احمدیہ کے خلیفہ رہائش پذیر ہیں۔ اور اس وقت یہ مسجد جماعت احمدیہ کی مرکزی مسجد کا درجہ حاصل کر چکی ہے۔
بیرونی روابط [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں فضل مسجد سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |