فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ فلم فیئر کا ایک اعزاز ہے جو بالی وڈ فلموں میں بہترین پس پردہ گلوکارہ کی خدمات کے اعتراف میں ہر سال کسی ایک گلوکارہ کو دیا جاتا ہے۔