قائد سے باتیں
قائد سے باتیں | |
---|---|
نوعیت | بچوں کا شو |
تخلیق کار | دانیال نورانی |
نشر | پاکستان |
زبان | اردو |
تعدادِ دور | 2 |
تیاری | |
عملی پیشکش | ہارون رشید |
فلم ساز | انکورن بلیک |
مقام | پاکستان |
دورانیہ | 2-3 منٹ |
نشریات | |
چینل | مختلف چینل |
– فعل حال |
قائد سے باتیں جیو کا ایک اردو پاکستانی کارٹون ہے، جسے دانیال نورانی نے بنایا ہے۔ یہ شو ایک زینب نامی بچی کے بارے میں ہیں جو خواب میں قائد سے باتیں کرتی ہے.