قاضی عدنان فرید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قاضی عدنان فرید
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جولا‎ئی 1977ء (47 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہاولپور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

قاضی عدنان فرید، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

قاضی عدنان فرید یکم جولائی 1977 کو بہاولپور میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے قانون کی ں ماسٹر ڈگری 2007 میں لندن میٹروپولیٹن یونیورسٹی سے حاصل کی۔ [1]

سیاسی کیریئر[ترمیم]

قاضی عدنان فرید 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی-268 (بہاولپور-II) سے پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
  2. "Notification - Results Punjab Assembly 2013 election" (PDF)۔ ECP۔ 20 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2018