مندرجات کا رخ کریں

قندی کوچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قندی کوچی ایک زبردست پشتو گلوکارہ ہے ، جن کا اصل نام گلثوم ہے۔ وہ 40 سال قبل قندھار میں پیدا ہوئی تھی۔ وہ 15 سال کی تھی جب وہ قندھار سے کوئٹہ چلی گئی اور ایک طویل عرصے سے کراچی میں مقیم ہے۔ اس کے پانچ بچے ، دو بیٹیاں اور تین بیٹے ہیں۔

مزید پڑھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]