قوئزلنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

قوئزلنگ ناروے کا سیاستدان تھا۔ جب نازی جرمن فوجوں نے دوسری جنگ عظیم کے دوران ناروے پر قبضہ کیا تو وہ نازیوں کے ساتھ مل گیا نازیوں نے اسے ناروے کا وزیراعظم بنا دیا۔ جرمن قبضہ ختم ہونے پر قوئزلنگ کو سزاۓ موت دے دی گئی۔ قوئزلنگ اب بے وفائی کی علامت ہے۔ اردو صحافت میں ق لیگ کو بھی طنزا قوئزلنگ کہا گیا ہے۔