لیتھوینیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
لیتھوینیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ
Lithuanian Soviet Socialist Republic
Литовская Советская Социалистическая Республика
Lietuvos Tarybų Socialistinė Respublika

1940–1990
پرچم قومی نشان
ترانہ
Anthem of the Lithuanian SSR
دارالحکومت ویلنیس
زبانیں لیتھوینیائی زبان اور روسی زبان
حکومت سوویت اشتراکی جمہوریہ
تاریخی دور دوسری جنگ عظیم, سرد جنگ
 - قبضہ بالٹک ریاستوں کا 16 جون 1940
 - سوویت اشتراکی جمہوریہ قیام 21 جولائی 1940
 - یو ایس ایس آر نے قبضہ کر لیا 3 اگست 1940
 - نازی قبضہ 1941
 - سوویت دوبارہ قبضہ, سوویت اشتراکی جمہوریہ قیام دوبارہ 1944
 - انقلاب گیت 1988
 - اختتام 11 مارچ 1990
 - یو ایس ایس آر کی طرف سے تسلیم شدہ آزادی 6 ستمبر 1991
Warning: Value specified for "continent" does not comply

لیتھوینیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ (lithuanian soviet socialist republic) یا (لیتھوینیائی: Lietuvos Tarybų Respublika Socialistinė) جسے لیتھوینیائی ایس ایس آر (lithuanian ssr) کے طور پر بھی جانا جاتا ہے سوویت اتحاد کی ایک ریاست تھی۔

Flag of the Soviet Union.svg سوویت اتحاد سے علیحدگی کے بعد یہ آزاد ریاست Flag of Lithuania.svg لتھووینیا بن گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]