لیٹویائی سوویت اشتراکی جمہوریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
لیٹویائی سوویت اشتراکی جمہوریہ
Latvian Soviet Socialist Republic
Латвийская Советская Социалистическая Республика
Latvijas Padomju Sociālistiskā Republika

1940–1990
پرچم قومی نشان
ترانہ
Anthem of Latvian SSR
دارالحکومت ریگا
زبانیں ليٹويائی زبان اور روسی زبان
حکومت سوویت اشتراکی جمہوریہ
تاریخی دور دوسری جنگ عظیم, سرد جنگ
 - قبضہ بالٹک ریاستیں 16 جون 1940
 - سوویت اشتراکی جمہوریہ قائم 21 جولائی 1940
 - یو ایس ایس آر نے قبضہ کر لیا 5 اگست 1940
 - نازی قبضہ 1941
 - سوویت دوبارہ قبضہ, سوویت اشتراکی جمہوریہ دوبارہ قائم 1944
 - اختتام 4 مئی 1990
 - یو ایس ایس آر تسلیم شدہ آزادی 21 اگست 1991
Warning: Value specified for "continent" does not comply

لیٹویائی سوویت اشتراکی جمہوریہ (latvian soviet socialist republic) (ليٹويائی: Latvijas Padomju Republika Sociālistiskā) جسے لیٹویائی ایس ایس آر (latvian ssr) کے طور پر بھی جانا جاتا ہے سوویت اتحاد کی ایک ریاست تھی۔

Flag of the Soviet Union.svg سوویت اتحاد سے علیحدگی کے بعد یہ آزاد ریاست Flag of Latvia.svg لٹویا بن گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]