لیسوتھو قومی خواتین کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لیسوتھو
Refer to caption
Flag of Lesotho
ایسوسی ایشنLesotho Cricket Association
افراد کار
کپتانBoitumelo Phelenyane
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتAffiliate member (2001)
Associate member (2017)
آئی سی سی جزوAfrica
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
پہلا ٹی20 بوٹسوانا at بوٹسوانا کرکٹ ایسوسی ایشن اوول 1, گبرون; 20 August 2018
آخری ٹی20 ملاوی at بوٹسوانا کرکٹ ایسوسی ایشن اوول 1, گبرون; 25 August 2018
ٹی20 کھیلے حیتے/ہارے
کل [1] 6 0/6
(0 ties, 0 no result)
اس سال [2] 0 0/0
(0 ties, 0 no result)
آخری مرتبہ تجدید 4 October 2020 کو کی گئی تھی

لیسوتھو خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم خواتین کے کرکٹ میچوں میں لیسوتھو ملک کی نمائندگی کرتی ہے۔اپریل 2018ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنے تمام اراکین کو مکمل ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کا درجہ دیا لہذا 1 جولائی 2018ء کے بعد لیسوتھو خواتین اور ایک اور بین الاقوامی ٹیم کے درمیان کھیلے گئے تمام ٹوئنٹی 20 میچز مکمل ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل تھے۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "WT20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo 
  2. "WT20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo 
  3. "T20s between all ICC members to have international status"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 27 April 2018۔ 16 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2019