مبارکہ حمید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


مبارکہ حمید نقاد ادیبہ اور ماہر تعلیم تھیں۔

تصانیف[ترمیم]

مبارکہ حمید کی تصانیف میں بلوچستان میں اردو افسانے کا تنقیدی و تحقیقی جائزہ اور محشر رسول نگری حیات و فن شامل ہیں۔[1]

وفات[ترمیم]

ڈاکٹر پروفیسر مبارکہ حمید 25 دسمبر 2023ء کو لاہور میں انتقال کر گئیں،

حوالہ جات[ترمیم]