متناظر میٹرکس
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| اصطلاح | term |
|---|---|
| متناظر میٹرکس | Symmetric matrix |
ایسی مربع میٹرکس جس کو پلٹ کر دیکھنے سے اس میں کوئی تبدیلی نہ آئے کو متناظر میٹرکس کہتے ہیں۔ ایک
متناظر میٹرکس A کے لیے
یا 
مثٓال [ترمیم]
متناظر میٹرکس ![A = \left[ \begin{matrix}
1 & 2 & 3 \\
2 & 4 & 5 \\
3 & 5 & 6
\end{matrix} \right] = A^t](http://upload.wikimedia.org/math/4/4/d/44ddb1deac115d9fac1d66953521225b.png)
- کسی بھی میٹرکس A کے لیے،
اور
متناظر میٹرکس ہوں گی۔
اور دیکھو [ترمیم]
E=mc2 اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات
اور
متناظر میٹرکس ہوں گی۔