مثلثیاتی دالہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Base of trigonometry:  if two right triangles have equal acute angles, they are similar, so their side lengths are proportional.  Proportionality constants are written within the image:  sin θ,  cos θ,  tan θ,  where θ  is the common measure of five acute angles.

ریاضیات میں مثلثیاتی دالہ (دائری دالہ بھی کہیں ہیں) زاویہ کی دالہ ہیں۔ یہ مثلث کے زاویوں کو اس کے اضلاع کی لمبائی سے نسبت کرتے ہیں۔ مثلثی دالہ مثلث کے مطالعہ، معیادی مظہر کی مثیل، اور بہت سے اطلاقیہ میں کام آتے ہیں۔

سب سے جانے پہچانے مثلثیاتی دالہ جیب، جیب التمام، اور مماسی ہیں۔