مثنوی مراد العاشقین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پیر مراد شاہ کی فارسی تصنیف جس میں حمد، نعت اور منقبت کے بعد عشق مجازی اور عشق حقیقی سے متعلق بصیرت افروز اشعار موجود ہیں۔ مصنف نے یہ کتاب 1791ء میں لاہور میں لکھی۔