محمد سعید
محمد سعید | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | محمد سعید | |
قلمی نام | محمد سعید | |
تخلص | سعید | |
ولادت | 1860ء، کامٹی | |
ابتدا | کامٹی | |
وفات | 11 اپریل 1930 کامٹی | |
اصناف ادب | شاعری نثر | |
ذیلی اصناف | نظم غزل | |
تصنیف اول | فروغ جاوید ١٨٩٠ ء، (نعتیہ کلام)، مطبع کریمی بمبئی | |
تصنیف آخر | ارمغان جدید ١٨٩٥ء (غزلیں)، انوار محمدی پریس ، لکھنؤ |
آپ کا آبائی وطن مؤ، ضلع اعظم گڑھ، اترپردیش ہے۔ محمد سعید کامٹی میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام محمد عبد اللہ (سرپنچ انصاری برادری) ہے۔