محمد کامران (سیاستدان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد کامران (سیاستدان)
معلومات شخصیت
پیدائش 20ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت متحدہ قومی موومنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد کامران، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیں۔ وہ 5 مئی 1974 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ [1]

سیاسی کیریئر[ترمیم]

محمد کامران 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ PS-111 کراچی-XXIII سے متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [2] اپریل 2018 میں انھوں نے ایم کیو ایم چھوڑ کر پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
  2. "2013 Sindh Assembly election result" (PDF)۔ ECP۔ 28 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2018