مدرسہ انعامیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مدرسہ انعامیہ
قسممدرسہ اسلامیہ
چانسلرمولانا محمود مدنی ڈیسائی
مقامکیمپر ڈاؤن، کوازولو ناتال، جنوبی افریقا[1]
کیمپسشہری
ویب سائٹhttp://www.alinaam.co.za/

مدرسہ انعامیہ کیمپر ڈاؤن ڈربن، جنوبی افریقہ میں قائم اسلامی اعلی تعلیم اور درس و تدریس کا ایک ادارہ ہے۔[2][3] ریاست ہائے متحدہ، کینیڈا، بلجئیم، ہندوستان، سری لنکا، پاکستان، ملائیشیا، فلپائن، موزمبیق، ملاوی، زیمبیا اور آسٹریلیا کے طلبہ کی ایک تعداد مدرسہ اسلامیہ میں تعلیم حاصل کررہی ہے۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.islamicport.com/649.html
  2. "'Aalim Course @ Madrassah In'aamiyyah, South Africa"۔ www.ummah.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2017 [مردہ ربط]
  3. G. Hussein Rassool (2015-07-16)۔ Islamic Counselling: An Introduction to theory and practice (بزبان انگریزی)۔ Routledge۔ ISBN 9781317441243 
  4. "Madrasah In'aamiya Information Thread (Camperdown, South Africa)"۔ sunniforum.com۔ 09 فروری 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2020 

بیرونی روابط[ترمیم]