ایسی مثلث جس کا ایک زاویہ عین 90 درجے کا ہو اس ميں قاعدہ اور ارتفاع کے مربع کا حاصل جمع اسكے وتر کے مربع کے برابر ہو گا۔
(قاعدہ)2 + (ارتقاع)2 = (وتر)2