مسجد حمادیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسجد الحمادیہ
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباسلام
ملکریاستِ فلسطین
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرمملوکی
سنہ تکمیلابتدائی پندرہویں صدی
تفصیلات
گنبد1
مینار1

مسجدِ حمادیہ فلسطین ایک بڑی مسجد ہے یہ فلسطین کے قصبہ الخضر، بیت اللحم کے مغرب میں واقع ہے۔ اِس مسجد کو ابتدائی پندرہویں صدی میں تعمیر کیا گیا تھا۔ اور سنہ 1990ء میں اِس مسجد کی دوبارہ مرمت قصبہ کے مقامی رہائشیوں نے کی تھی۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Mosque near Bethlehem burned down by Israeli settlers Saed, Bannoura. International Middle East Media Center. 2008-01-02.