مشروب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مشروب

مشروب عام طور پر پانی کے علاوہ کسی بھی ایسی پینے والی چیز کو کہا جاتا ہے جو تسکین کے لیے استعمال کی جائے۔ پانی بھی مشروب ہے۔ مغربی ممالک میں اس سے عام طور پر شراب مراد لی جاتی ہے۔ مشروبات کی کئی اقسام ہوتی ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]