مصنع (ضد ابہام)

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

مُصَنَّع یا مصنوع (ware) سے عموماً مُراد کسی ایسی چیز کی ہوتی ہے جو تجاریاتی یا تجارتی مقاصد کیلئے تیار کی جائے۔

[ترمیم] اشتقاقیات

مُصَنّع اور مصنوع کے الفاظ عربی زبان کے مصدر لفظ صَنَع سے ماخوذ ہیں، بذاتِ خود صنع کا لفظ کچھ کرنے، بنانے، تخلیق کرنے کے معنوں کا حامل ہے۔ اس بنیادی لفظ سے پھر متعدد الفاظ اَخذ کیے جاتے ہیں مثلاً تصنیع، صنعت، مصنوعہ، صناعت، مَصنَع وغیرہ۔ مُصنَّع کی جمع مُصنَّعات اور مَصنُوع کی جمع مَصنُوعات ہے۔

لفظ مُصَنّع درج ذیل کی طرف اِشارہ کرتا ہے:



ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں